تمہیں ہرا کر دکھائیں گے ،حمزہ شہباز کو جتوانے کے لیے لاہور میں بیٹھے شخص کو عمران خان ن کاچیلنج
- 07, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : (چیچہ وطنی)تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بے ضمیر ہو چکا ہے ،لوٹوں اور چوروں کو جتوانے کی کوشش کررہا ہے،ہم انہیں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے۔
نیوز ٹوڈے : عمران خا ن نے بیان دیا کہ ضمنی انتخابات میں یہ امپائر کو بھی ملا لیں تب بھی جیت نہیں سکتے،وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو جتوانے کے لیے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج ہے، ہم تمہیں ہرا کر دکھائیں گے۔
عمران خان نے حکومت کو بھی چیلنج کرتے ہو ئے کہا کہ جو مرضی کرلیں 17 جولائی کو ہم 20 کی 20 نشستیں جیتیں گے،ہمیں کہا جارہا ہے کہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو مقدمات دائر ہوں گے اور جیلوں میں ڈالا جائے گا، مگر میں اپنی عوام کے حق کے لیے کھڑا رہوں گا ۔
سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیچہ وطنی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ووٹنگ کے روز ہر پولنگ اسٹیشن پر 10 نوجوان رکھیں گے، حمزہ شہباز تم جو مرضی کر لو ہم الیکشن جیت کر دکھائیں گے،نہ قوم ان کو معاف کرے گی نہ ملک کی تاریخ معاف کرے گی۔
مزید پڑھیں: جو بھی فرح گوگی کے خلاف بیان دے اُس کو غداری سے لنک کر دیں ،بشریٰ بی بی کی آڈیو کال لیک
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے