ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے ، انگلینڈ کی دوسرے ، بھارت تیسرے جبکہ پاکستان کی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود
- 13, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس میں میں پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبرپرچلی گئی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : رپورٹس کے مطابق اس رینکنگ میں پاکستان کے 106 پوائنٹس اور بھارت کے 108 پوائنٹس ہیں۔ نیوزی لینڈ کے 126 پوائنٹس جبکہ انگلینڈ کے 122 پوائنٹس ہیں، ون ڈے ریکنکگ میں نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر موجود ہے ۔
نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ حال ہی میں آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کی جس میں انکشاف ہوا کہ پاکستان تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آچکا ہے ۔
مزید پڑھیں: نوواک جوکووچ کا جیت کا تسلسل برقرار، ساتویں بار و مبلڈن چیمپئن بن گئے
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے