ٹوئٹر نے ایلون مسک کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا
- 14, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : (نیویارک) ٹوئٹر نے ایلون مسک کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ مسک نے پہلے تو کھلے عام سودا کرنے کا تماشہ کیا اور پھر کمپنی کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا جس سے کمپنی اور اس کے ملازمین کو سخت نقصان برداشت کرنا پڑا ۔
نیوز ٹوڈے : کمپنی نے اپنی درخواست میں کہا ہے،ٹوئٹر کمپنی کو خریدنے کیلئے عوامی تماشہ لگانے کے بعد اور بیچنے والے کے معاہدے کی تجویز اور اس پر دستخط کرنے کے بعد ایلون مسک بظاہر یہ سمجھتے ہیں کہ دوسری پارٹی کے بر عکس وہ خود ڈیلاویئر کنٹریکٹ قانون کے تابع نہیں ہیں جو کہ سراسر اصول و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔
ایلون مسک اپنا ذہن تبدیل کرنے اور معاہدے کو ختم کرنے کیلئے بالکل آزاد ہیں۔ وہ کمپنی کے کاموں میں خلل ڈالنے کے مجاز ہیں اور اسٹاک ہولڈرز کی قیمت کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی معاہدہ ترک کر سکتے ہیں۔
ٹوئٹر نے درخواست میں یہ بھی لکھا کہ اس سب تماشے کے بعد ایلون مسک کے خود کے لیے نقصان اور مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے جو کہ خدشہ کی بات ہے لہٰذا ایلون مسک اس پر نظر ثانی کریں۔
مزید پڑھیں: بھارت کا سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کا مطالبہ ایک بار پھر ناکام ہو گیا
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے