بابر اعظم کا ویرات کوہلی کے لیےٹوئٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
- 15, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹودے : ویرات کوہلی کی سپورٹ کے لیے پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک ٹوئٹ کیا ،جس میں انہوں نے لکھا کہ مشکل وقت ہے گزر جائے گا مگر ہمت نہیں ہارنی اور ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے ،بابر اعظم کا یہ بیان سوشل میڈیا کی زینت بن گیا اور ٹوئٹر کے علاوہ بھی کئی پلیٹ فارمز پر وائرل ہوا ۔
نیوز ٹوڈے : صارفین نے اس ٹوئٹ پر اپنے اپنے ردِ عد عمل کا اظہار کیا اور تقریباً تمام لوگوں نے با بر کے اس ٹوئٹ کو کافی حد تک سراہا، لوگوں کا کہنا تھا کہ بابر کے یہ دعایہ کلمات بہت سے لوگوں کے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔
بھارتی میڈیا پر بھی بابر کے اس پیغام کو نشر کیا گیا اور بھارتی سپورٹس جرنلسٹس نے بھی بابر کے اس رویے کی تعریف کی اور ان نہ صرف اچھا بلے باز بلکہ اچھا انسان بھی قرار دیا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے :واضح رہے کہ ویرات کوہلی تین سال سے آئوٹ آف فارم ہیں اور ان کو کافی مشکلات کا سامنہ ہے ،تین سال سے ویرات کوہلی کی کو ئی سنچری نہیں ہے اور ان کا کیریئر منجمد ہو کر رہ گیا ہے،حتیٰ کہ پہلے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان کو کپتانی سے ٹایا اور اب د ورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم سے ہی ڈراپ کر دیا۔
مزید پڑھیں: دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ویرات کوہلی کو بھارتی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے