عمران ریاض خان کو گرفتاری کے دوران ایسا کیا کھلایا کہ میڈیکل رپورٹس میں خطرناک انکشافات سامنے آئے؟
- 15, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کے نام نہاد اور معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان کو حال ہی میں پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا اور دن بہ دن کو کئی تھانوں اور عدالتوں کے چکر بھی لگانے پڑے،تاہم لاہور ہائیکورٹ نے اس معاملے پر سماعت کی اور عمران ریاض خان کی ضمانت پر فوری رہائی کا حکم دیا ۔
نیوز ٹوڈے : عمران ریاض خان نے سوشل میڈیا پر اپے وی لاگ میں انکشاف کیا کہ ان کو حراست میں رہنے کے باعث کچھ طبی مسائل کا سامنا کر نا پڑا جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹرز سے رابطہ کیا اور ان مسائل پر مشاورت کی۔
ڈاکٹرز کی جانب سے میڈیکل رپورٹس آنے کے بعد یہ انکشا ف ہوا کہ عمران ریاض خان نے حراست میں کچھ ایسا کھایا ہے جو کہ ان کے جسم کے لیے ٹھیک نہیں اور وہ چیز ان کے لیے کافی نقصان دہ ابت ہو سکتی ہے ۔
عمران ریاض خان نے بیان دیا کہ مجھے اللہ پر ایمان ہے کہ میرے ساتھ کچھ ایسا نہیں ہو گا اور میں اپنے ایمان پر ہمیشہ قائم ہوں مگر جو میرے ڈاکٹرز نے تفصیلات مجھے بتائیں ہیں اُن کے مطابق معاملات کافی سنگین ہو گئے ہیں اور میری صحت کو کافی حد تک خطرہ ہے، تاہم انہوں نے اس چیز کی نشاندہی کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑ ھیں: آئی ایم ایف کی جانب سے گرین سگنل ،پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پاگیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے