مقبوضہ کشمیر میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے بھارتی فورس کا سب انسپیکٹر ہلاک
- 18, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس سے بھارتی فورس کے اہلکاروں کو نقصان پہنچا ،تاہم ابھی اتک ان نا معلوم افراد کا پتہ نہیں لگایا جا سکا ۔
نیوز ٹودے : کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیک پوسٹ پر فائرنگ سے قابض بھارتی فورس کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔
کے ایم ایس ذرائع نے مزید آگاہ کیا کہ فائرنگ کے بعد قابض بھارتی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلاش شروع کی اور یہ آپریشن کئی دیر تک جاری رہا مگر ان افراد کا سراگ نہیں لگایا جا سکا ۔
واضح رہے کہ بھارت نے کشمیر پر کرفیو کی مانند ایک صورتحال مسلط ی ہو ئی ہے جس میں کئی لوگ تو ابھی تک اپنی جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،مردوں کے علاوہ خواتین،بچے اور بزرگ اس علاقے میں کئی دفعہ خود بھی بھارتی فوج کے ہتھے چڑھ چکے ہیں۔
یہ صورتحال پاکستان کی آزا دی سے لے کر اب تک انہیں مسائل کا شکار ہے جو کہ اس معا ملے میں ابھی تک کو ئی بہتر پیش رفت نہیں لا سکے .
مزید پڑھیں: امریکہ سے ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کا وقت آ گیا ہے
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے