گولی ، بم اور میزائل حملے سے محفوظ امریکی صدر کے زیر استعمال کار کیا دنیا کی مہنگی ترین گاڑی ہے؟
- 18, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : (واشنگٹن)امریکی صدر کے زیر استعمال کار مہنگی ترین گاڑی ہے، یہ بم پروف ہے جس پر نہ میزائل حملہ اثر کرتا ہے نہ ہی اس کو دھماکے سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس گاڑ ی کے ٹائر فائرنگ سے نہیں پھٹ سکتے،6طاقتور سلنڈرزہیں جبکہ گاڑی کی تیاری پر 1.5 ملین ڈالر کے اخراجات آئے ہیں۔
نیوز ٹوڈے : عالمی ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر کی مشہور زمانہ گاڑی کا نام بیسٹ ہے اور یہ دنیا کی مہنگی اور محفوظ ترین کار ہے، جس میں امریکی صدر بغیر کسی ک پریشانی کے بیٹھ کر سفر کر سکتے ہیں ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : اس گاڑی کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بم پروف ہے جس پر نہ میزائل حملہ اثر کرتا ہے نہ ہی اس کو دھماکے سے اڑایا جا سکتا ہے، دلچسپ بات تو ہ ہے کہ اندر بیٹھنے وا لے لوگ بھی ا معاملے پر زور دے رہے ہیں۔
یہ کار 6 طاقت ور سلنڈروں کے ساتھ زمین پر ایک قسم کا چلتا پھرتا جہاز بھی ہے، اس گاڑی کی تیاری پر کم و بیش 1.5 ملین ڈالر کے اخراجات بتائے جاتے ہیں۔جو بائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر ہیں اور اسی مناسبت سے گاڑی کی نمبر پلیٹ پر بھی 46 کا ہندسہ درج کیا گیا ہے ۔
احمد شہزاد کی اپنی بائیوپک میں بریڈ پٹ کو کاسٹ کرنے کی خواہش مذاق کا نشانہ بن گئی
تبصرے