تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی فٹنس کے مسائل سے دوچار
- 19, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس کے مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں،نیوز ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز فیلڈنگ کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی ٹانگ میں کھنچاؤ پیدا ہوا جس کے بعد ان کے ٹیسٹ کروائے گئے۔
نیوز ٹوڈے : ذرائع قومی کرکٹ ٹیم نے بتایا کہ اس تکلیف کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا ایم آر آئی ہو چکا ہے، جس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے، رپورٹ کے بعد پاکستانی کھلاڑی کی اگلے میچوں میں شرکت کے حوالے کوئی حتمی فیصلہ سنایا جا ئے گا ۔
نیوز ٹوڈے کی رپورٹس کے مطابق شاہین شاہ آفریدی فی الحال گھٹنے سے نیچے تکلیف محسوس کر رہے ہیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف دیا ہے، جس کے تعاقب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنا لیے ہیں، امام الحق 35 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے جبکہ اظہر علی صرف 6 ہی رنز بنا سکے۔
کپتان بابر اعظم 33 رنز کے ساتھ جبکہ عبداللہ شفیق 90 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں: بابر اعظم کا ویرات کوہلی کے لیےٹوئٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے