برطانوی وزارتِ عظمیٰ کے لیے رشی سونک اور لز ٹرس کے درمیان مقابلہ
- 21, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : برطانیہ میں وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے لیے مقابلہ اب رشی سونک اور لز ٹرس کے درمیان ہوگا،مقابلے سے پہلے وزیر اعظم کے عہدے کے لیے تین امیدوار میدان میں تھے ،تاہم رشی سونگ اور لز ٹرس کے ساتھ عوام کی اکثریت شامل ہو ئی اور پینی مورڈینٹ اس مقابلے سے باہر ہو گئے ۔
نیوز ٹوڈے:غیرملکی میڈیا کے مطابق حتمی مرحلے میں رشی سونک کو 137 اور لز ٹرس کو 113 ووٹ حاصل ہو ئے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : رپورٹس کے مطابق نئے پارٹی لیڈر کے انتخاب کے لیے کنزرویٹو پارٹی کے 1 لاکھ 60 ہزار اراکین ووٹ ڈالیں گے، جس کے بعد نئے پارٹی لیڈر کا حتمی اعلان 5 ستمبر کو کیا جائے گا، کنزرویٹو پارٹی کا نیا لیڈر برطانیہ کا نیا وزیراعظم بھی ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل برطانیہ کے پچھلے وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی جس کے بعد ان کے وزراء نے استعفے دینا شروع کیے،تاہم آخر کار اس صورتحال کے باعث بورس جانسن کو بھی مستعفی ہونا پڑا ۔
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے