کیپیٹل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کے چیئرمین بینی تھامپسن کاڈونلڈ ٹرمپ پر بڑا الزام

بریکنگ نیوز ٹوڈے : (واشنگٹن) کیپیٹل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے چیئر بینی تھامپسن نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے الیکشن نتائج پلٹنے کی کوشش میں  غیر آئینی راستے اختیار کیے اور اپنی جیت کو یقینی بنایا ۔

 

نیوز ٹوڈے : غیرملکی میڈیا کے مطابق بینی تھامپسن نے عدالت میں کہا کہ ٹرمپ کا  یہ غیر مناسب اقدام جمہوریت پر حملہ اور جمہوری ادارے تباہ کرنے کی کوشش ہے، اس اقدام سے امریکہ  کی ساخت کو نقصان پہنچا اور عالمی سطح پر بھی اس واقع ک مذمت کی گئی ۔

 

نیوز الرٹ ٹو ڈے : کیپیٹل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کے چیئرمین بینی تھامپسن کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جھوٹ بولا اور اپنے حلف  کا پاس نہ رکھتے ہو ئے اس منصب کے ساتھ  غیر  قانونی اور غیر آئینی  سلوک کرتے ہوئے امریکی جمہوریت کو نقصان پہنچایا ۔

 

واضح رہے کہ  ٹرمپ کی زیرِ صدارت  امریکہ کے شہر واشنگٹن میں کیپیٹل  پر ٹرمپ کے سپورٹرز کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کی ٹرمپ نے مذمت کرنے کی بجائے حمایت کی اور ان حمل آوروں کو اپنا جان نشین قرار دیا جس کے بعد امریکہ میں سیاسی بحران شروع ہو ا اور ٹرمپ کو عہدے سے ا ستعفیٰ دینا پڑا ۔

 

مزید پڑھیں : روسی صدر پیوٹن کا سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کو فون،خطے میں امن و استحکام سے متعلق گفتگو

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+