100 سے زائد کوہ پیماہ آج کے ٹو سر کریں گے ، ملکی اور غیر ملکی کوہ پیماہ کیمپ تھری سے روانہ

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستانی اور غیر ملکی 100 سے زائد کوہ پیما آج کے ٹو سر کریں گے، ذرائع کے مطابق تمام کوہ پیما کیمپ تھری سے روانہ ہو چکے ہیں ۔

 

نیوز ٹوڈے : رپورٹس کے مطابق پاکستانی خواتین کوہ پیما ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی کی پیش قدمی بھی جاری ہے، ذائع کے مطابق ثمینہ بیگ کے ٹو سر  کر چکی ہیں ،ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے  : نائلہ اور ثمینہ کےٹو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خواتین ہیں جس کا تاریخ میں نام ہمیشہ یاد رکھا جا ئے  گا ،نائلہ اور ثمینہ نے ایک میڈیا ٹاک میں واضح کیا کہ کوہ پیمائی نہ صرف ان کا جذبہ ہے بلکہ وہ  ہر میدان میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں ۔

 

واضح رہے کہ کے ٹو سر کرنے کے لیےایران، قطر اور  عمان سمیت کئی ملکوں کی خواتین اس گروہ میں شامل ہیں۔

 

مزید پڑھیں: ن لیگ نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کر لی

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+