شیخوپورہ میں تحریکِ انصاف کے 2 کارکنان کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا گیا
- 27, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : (شیخوپورہ) صوبہ پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں واقع بستی بلوچاں میں ایک خوفناک واقع پیش آ یا جب پاکستان تحریکِ انصاف کے 2 کارکنوں کو نا معلوم شخص کی جانب سے چھری مار کر زخمی کر دیا گیا۔
نیوز ٹوڈے : مقامی پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کے حامی دونوں زخمی افراد تحریکِ انصاف کے جلوس میں شامل تھے کہ جب ن لیگ کی جماعت کے کارکنان کی جانب سے ان دونوں افراد کو چھری مار کر زخمی کیا گیا،تحقیقاتی عملے نے بتایا کہ اس کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی تا ہم دونو مجرم اپنے منصوبے میں ناکام ہو گئے ۔
نیوز الرٹ ٹودے : واضح رہے کہ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ دونوں افراد کو مخالف سیاسی جماعت ن لیگی کارکنوں کی جانب سے زخمی کیا گیا، اس معاملے میں پولیس کی تفتیش جاری ہے اور جلد ہی ملزمان کو پکڑ کر کیفرِ کردار تک پہنچایا جا ئے گا تا کہ اگلی دفعہ کسی بھی سیاسی جماعت کا رکن ایسی نا زیبا حرکت کرنے سے گریز کرے ۔
مزید پڑھیں : کینیڈا کےشہر لینگلی میں فائرنگ سے متعدد افراد جاں بحق حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے