دعا ہے کہ دعا زہرہ اور ظہیر احمد کبھی الگ نہ ہوں، اداکارہ حرا مانی کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
- 27, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان فلم اینڈ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے دُعا زہرہ اور ظہیر احمد کی ہمدردی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک پیغام جا ری کیا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : اداکارہ نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ دعا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں اور میں امید کرتی ہوں کہ اللہ تعالی میری یہ دعا ضرور سنیں گے۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل عدالت کے حکم پر دعا زہرا کو لاہور سے کراچی منتقل کیا گیا ہے جہاں اب وہ چائلڈ پروٹیکشن سنٹر میں قیام پذیر ہیں ، حکام کا کہنا ہے کہ ہم دعا زہرہ کی فُل پروف سیکیورٹی کی ذمہ داری لیتے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا کو یکم اگست کو ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جا ئےگا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : رپورٹس کے مطابق دعا زہرہ کو چائلڈ پروٹیکشن سنٹر میں رہتے ہوئے کسی سے ملنے کی اجازت نہیں ہے ، دوسری جانب ظہیر احمد نے دعا زہرا کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست کی ہے، جس پر کورٹ نے انہیں عدالت میں آ نے کا حکم دیا ہے ۔
واضح رہے کہ عدالت حکم دے چکی ہے کہ دعا زہرہ کو چائلڈ پروٹیکشن کے عملے کی زیر ِ نگرانی عدالت میں پیش کیا جا ئے ۔
مزید پڑھیں : عدالتی حکم پر دعا زہرہ کو کراچی کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل کر دیا گیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے