روس اسرائیلی طیاروں کو نشانہ بنا چکا ہے،اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف
- 27, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس مئی کے دوران شام میں روس نے اسرائیلی طیاروں پر میزائل سے حملہ کیا ، ذائع کے مطابق دونو ممالک ک درمیان تعلقات جس نہج پر تھے اس وقت یہ حملہ سخت حالات پیدا کر سکتا تھا ۔
نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ بینی گینٹر کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روس اور اسرائیل کے درمیان تعلقات غیر معمولی مسائل کا شکار تھے ،تاہم اس واقع کے بعد تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔
یہ تنازع درحقیقت اس وقت شروع ہوا جب اسرائیل نے یوکرین جنگ کی مذمت کی اور روس ک اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی تاکید کی ، اسی کے فوراً بعد روس نے اپنے ملک میں موجود یہودیوں کی ایک امیگریشن ایجنسی کی تفتیش شروع کر دی تھی۔
عالمی میڈیا ی کی رپورٹس کے مطابق 13 مئی کو ایک اسرائیلی چینل پر خبر نشر ہوئی کہ روس کے ایس 300 میزائل سے اسرائیلی طیاروں پر فائر کیے گئے ہیں اور یہ واقع شام میں پیش آ یا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : اسرائیل کے وزیر دفاع نے حال ہی میں ایک کانفرنس کے دوران اس خبر کی تصدیق کی اور کہا کہ ہمارے طیاروں پر میزائل چلائے گئے تھے لیکن طیاروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی کو ئی جانی نقصان پیش آ یا لیکن اگر آئندہ کبھی اس طرح ہماری سالمیت کے خلاف اقدام اٹھایا گیا تو ہم اس کی حفاظت کرنا بخوبی جانتے ہیں ۔
مزید پڑھیں : برطانیہ نے مزید 42 روسی شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں،علا قائی گورنر اور سابق وزراء فہرست میں شامل
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے