ایلون مسک میڈیا کی ضرورت سے زائد توجہ سے تنگ کیوں ہیں ؟
- 27, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : امریکی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک میڈیا کی جانب سے ملنے والی ضرورت سے زیادہ توجہ سے تنگ آ چکے ہیں جبکہ کئی موقعوں پر وہ اس بات کا اظہار بھی کر چکے ہیں ۔
نیوز ٹوڈے : ایک بیان میں ایلون مسک نے کہا کہ میڈیا صرف ’کلکس ‘ حاصل کرنے کے لیے ان کے نام کا بے دریغ استعمال کر رہا ہے ،جو کہ اخلاقی اعتبار سے سرا سر نا مناسب ہے ،لہٰذا میڈیا کارکنان کو اس قسم کے پروپگینڈا کرنے سے گریز کرنا چا ہیے ۔
ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بارے میں میڈیا پر مسلسل شائع ہونے والی خبروں پر تنقید کی اور کہا کہ میرے خلاف میڈیا پر جو کچھ دکھایا جا رہا ہے یہ صرف جھوٹ ہے اس طرح کے ہتکنڈے استعمال کر کے میرے مخالفین کو تسکین پہنچائی جا رہی ہے ۔
ایلون مسک نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کیا ،اس ٹوئٹ میں انہوں لکھا ہے کہ مجھ پر میڈیا کی ضرورت سے زیادہ توجہ بالکل بے کار ہے،کلکس کی خاطر جو کام کیا جا رہا ہے اس کا کو ئی فائدہ نہیں ہونے والا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح حال ہی میں ایلون پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے اپنے دوست برن کی اہلیہ کے ساتھ قریبی تعلقات بنانے کی کوشش کی جس کو میڈیا کی جانب سے بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،تاہم ا نہوں نے اس بات کی تردید کر دی اور کہا کہ اس بات میں کو ئی حقیقت نہیں ہے ۔
مزید پڑھیں : روس اسرائیلی طیاروں کو نشانہ بنا چکا ہے،اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے