عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، عمر ایوب نے عمران خان کے لیے سیکیورٹی کی درخواست کر دی
- 28, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، لہٰذا اُنہیں سیکیورٹی دی جائے اور ان کی جان کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا ئے ،عمران ایک نڈر لیڈر ہے مگر قوم کو ابھی اس کی ضرورت ہے ،عمران کی سیفٹی ہم سب کی پہلی ترجیح ہے ۔
نیوز ٹوڈے : پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب تھانہ سیکریٹریٹ پہنچے اور بتایا کہ وہ پی ڈیم ایم رہنماؤں اور خاص کر ایمل ولی کے خلاف مقدمہ درج کروانے آئے ہیں ، عمر ایوب نے بیان دیا کہ عمران خان کو ٹھکانے لگائے جانے کا بیان ایمل ولی خان نے یہ بیان دیا تھا جو کہ انتہائی نا مناسب ہے ، لہٰذا ان کے خلاف درخواست دائر کرا دی گئی ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : عمر ایوب نے کہا کہ پی ایم ہائوس میں بیٹھ کر ان لوگوں نے عمران خان کے خلاف کئی سازشیں کی اور ان کو ٹھکانے لگانے کی بات کی جو کہ نہایت غیر اخلاقی اور غیر آئینی ہے ، انہوں نے کہا کہ عوام کی سپورٹ عمران خان کے ساتھ ہے لوگ ان کے آگے دیوار کی طرح کھڑے ہیں ۔
مزید پڑھیں : ظہیر کی جان کو خطرہ ہے ،ظہیر کی والدہ نور بی بی کا بڑا انکشاف
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے