امریکہ کے خلاف چار یار مل کر ایک نیا منصوبہ بنانے میں کامیاب ہو گۓ
- 29, جولائی , 2022
برطانوی میڈیا نے دنیا کو آنے والے خطرے سے آگاہ کرتے ہوۓ دعو'ی کیا ہے کہ یوکرین کو جنگ کیلیے اکسانے والا امریکہ چار دشمنوں کی گھیرہ بندی میں بری طرح پھنس چکا ہے اور اگر امریکہ نے جوابی کاروائ کیلیے تیاری مکمل نہ کی تو روس اور چین دو اور ملکوں کے ساتھ مل کر نیو کلیئر جنگ شروع کر دیں گے جس میں امریکہ پر تو بم برسنا لازم ہے اور اس کے ساتھ کئ نیٹو ملک بھی نقصان بھگتیں گے ۔
روس اور چین کے ساتھ ساتھ ایران اور شمالی کوریا نے بھی امریکہ کا وجود مٹانے کا ارادہ کر لیا ہے یعنی امریکہ اب دشمنوں کی گھیرہ بندی میں پھنستا جا رہا ہے اور اس مشکل سے نکلنے کا حل صرف نیو کلیئر جنگ کی تیاری ہے اگر امریکہ کے ساتھ نیٹو ہے تو دوسری طرف یہ چار دوست ہیں ۔
امریکہ چین کے ارادے بھانپ چکا ہے اور یہ جانتا ہے کہ چین امریکہ کے خلاف جنگی محاذ تیار کر چکا ہے تا ئوان اور جنوبی کوریا تو محض بہانہ ہے چین کے جنگی طیارے امریکہ کو اکسانے کیلیے امریکہ کے بہت نزدیک چکر لگاتے نظر آ رہے ہیں ۔
چین امریکہ کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا اور کینیڈا کو بھی چھیڑ رہا ہے شمالی کوریا اور ایران بھی ایسا ہی کر رہے ہیں امریکہ نے ان دونوں ملکوں کو ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کی دھمکیاں دیں ان دونوں ملکوں کی ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری پر پابندیاں بھی لگائیں لیکن یہ دونوں ملک امریکہ کی کسی دھمکی سے نہ ڈرے اور ایٹمی ہتھیار اکٹھے کرتے گۓ ۔
اب یہ چاروں ملک امریکہ کو بار بار ایٹمی جنگ کی دھمکی دے رہے ہیں لیکن امریکہ سپر پاور ہونے کے باوجود خاموش ہے کیونکہ وہ جانتا ہے ان کے سامنے اس کی طاقت کمزور پڑ جاۓ گی ۔
مزید پڑھیں: زیلینسکی کو یوکرینی عوام کا خیال نہ کرتے ہوۓ فوٹو شوٹ کرواتے ہوۓ کچھ شرم نہیں آئ
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تبصرے