آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ سے یمف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کر دی
- 29, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کے لیے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کر دی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی نائب وزیرِ خارجہ سے یہ اپیل کی ہے۔
نیوز ٹوڈے : آر می چیف کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور محکمۂ خزانہ آئی ایم ایف پر پاکستان کے لیے تقریباً 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی فوری فراہمی کے لیے دباؤ ڈالے تا کہ پاکستان کی معیشت میں استحکام پیدا کیا جائے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈ ے: واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے 13 جولائی کو قرض کے لیے پاکستان کو ’اسٹاف لیول کی منظوری‘ دے دی تھی جو کہ جلد ہی پاکستان تک پہنچ جائیں گے ، لیکن یہ لین دین پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے 6 بلین ڈالر کے توسیعی فنڈ کی سہولت کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیں : سیالکوٹ : بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر دریائے چناب میں سیلاب آگیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے