ٹیکس فراڈ الزام : گلوکارہ شکیرا کو اسپین کی جانب سے 8 سال قید کی سزا کا مطالبہ
- 29, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : اسپین کے پراسیکیوٹرز نے ٹیکس فراڈ کے الزام میں کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا کو 8 سال قید کی سزا کا مطالبہ کیا ہے، یاد رہے کہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے کیس میں مطلوب ہیں ۔
نیوز ٹوڈ ے : غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ پر سال 2012ء سے 2014ء کے درمیان کمائی جانے والی آمدنی پر 14.5 ملین یورو ٹیکس کی عدم ادائیگی کا الزام عائد ہے، جس کی بدولت ان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : اسپین کے شہر بارسلونا کے پراسیکیوٹر نے بھی شکیرا کی سزا کا اعلان کیا اور ان سے عدالت میں پیش ہونے کا مطالبہ کیا ،دریں اثنا انہوں نے واضح کیا کہ باقی مقدمے کی سماعت کے لیے عدالت کو دن اور تاریخ مقرر کرنا ہو گی ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال مئی میں شکیرا کی ٹیکس فراڈ کا مقدمہ ختم کرنے کی اپیل مسترد ہوگئی تھی، تاہم کاروائی کا آغاز ایک دفعہ پھر شروع کیا جا چکا ہے ۔
مزید پڑھیں : زیلینسکی کو یوکرینی عوام کا خیال نہ کرتے ہوۓ فوٹو شوٹ کرواتے ہوۓ کچھ شرم نہیں آئ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے