پاکستا نی تاریخ کی سب سے بڑی چوری : ایک رات میں 10 ارب روپے کا مال لوٹ لیا گیا ،کون ہے اس کے پیچھے؟جانئے!
- 01, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کی تاریخ مں سب سے بڑی چوری کی گئی جبکہ اس چوری کی مالیت دس ارب روپے ہے ،تاہم کسی بھی انتظامیہ نے پاکستان اسٹیل ملز میں 12 ارب ڈالر کی کرپشن کے معاملے کی تحقیقات نہیں کیں، جس سے پاکستان اسٹیل تباہ ہو رہا ہے۔
پاکستان اسٹیل میں دس نجی درآمدی کارپوریشنوں کا ایک کارٹیل شامل ہے جو لوہے کا سامان کم قیمت پر تیار اور فروخت کرتا ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا کہ اسٹیل ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ، اس کے باوجودان کی اپنی جماعت لے لوگ اس مل کو بہتر نہ بنا سکے ۔
نیوز ٹوڈے : اسٹیل ملز آٹھ سال سے بند ہیں، اور اب چھوڑ دی گئی ہیں،تاہم یہاں پر موجود ملازم صرف اللہ کے رحم و کرم پر ہیں،دوسری جانب یہ بحث جاری ہے کہ اس کا انتظام حکومت کرے یا نجکاری؟ تاہم اس بات کا ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ یا ۔
ڈکیتی کی تصدیق پاکستان اسٹیل مل انصاف لیبر یونین کی جا نب سے کی گئ اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کو بھی اس سے آگاہ کیا گیا ،تا کہ اس معاملے پر مزید تفتیش شروع کی جا سکے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : اسٹیل مل کے ممبران اور مل کے دیگر شراکت داروں نے زور دیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تبدیل کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کو اب پی ایس ایم تک آسانی سے رسائی حاصل ہے۔ خط کے مطابق 26 سے 27 جولائی کی درمیانی رات 50 افراد فیکٹری میں گھس کر 12 ارب ڈالر مالیت کی کاپر کیبل اور دیگر قیمتی سامان لے گئے۔ مل کے سیکورٹی عملے نے چوروں کو نہ روکا۔
مزید پڑھیں : 21 ؍گریڈ کے افسر ڈاکٹر اسرار حسین کے خلاف انسانی اسمگلنگ،کرپشن اورسفارتخانوں پر اثر انداز ہونے کا الزام ،جانئے خبر کی تفصیل۔۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ

تبصرے