کنسٹرکشن ورکر نے ملازمت سے برطرفی پر مالکان سے انتقام لینے کے لیے متعدد گھروں کوتباہ کردیا
- 02, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : (اونتاریو) کینیڈا کے صوبے اونتاریو کے علاقے مسکوکا مارینا میں ایک ناراض کنسٹرکشن ورکر نے ملازمت سے برطرفی پر مالکان سے انتقام لینے کے لیے متعدد پرتعیش گھروں کو گرادیا۔
نیوز ٹوڈے : مذکورہ شخص نے ایکسکیویٹر کا استعمال کرتے ہوئے متمول اور مشہور و معروف لوگوں کے موسم گرما کے تعطیلات منانے والے تفریح مقام مسکوکا مارینا میں بری طرح سے متعدد جائیدادوں کو گرا کر تباہ و برباد کر دیا ہے ۔
دس روز قبل پیش آنے والے اس واقعے کے حوالے سے جرم کا ارتکاب کرنے والے کے بارے میں پتہ نہیں چل رہا تھا،تاہم ایک مقامی شخص نے جائیداد تباہ کرنے والے کی ویڈیو بنا لی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہو ئی اور اس شخص کی پہچان ہو سکی ، اس ویڈیو سے پتہ چلا کہ یہ اقدام یہاں کے ہی سابق ملازم نے اٹھایا جو کہ نوکری سے بر طرفی پر آ گ بگولہ تھا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : اسی بات کا بدلہ لینے کے لیے اس نے ان جائیدادوں کو نقصان پہنچایا، اسے اب عدالت میں پیش ہونا پڑ رہا ہے جہاں اس پر پانچ ہزار ڈالر جرمانے کے ساتھ امکان ہے کہ قید کی سزا بھی مل سکتی ہے۔
مزید پڑھیں : امریکی صدر کا بڑا انکشاف، بائیڈن کا کہنا ہے کہ القاعدہ کا رہنما الظواہری افغانستان میں امریکی حملے میں مارا گیا
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے