کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے دو باکسرز انگلینڈ میں لاپتہ
- 11, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کے دو باکسر سلمان بلوچ اور نذیر اللّٰہ انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے، کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد دونوں باکسرز کو وطن واپس آنا تھا،تاہم واپسی سے قبل معلوم ہوا کہ دونوں کھلاڑی لا پتہ ہو چکے ہیں۔
نیوز ٹوڈے : پاکستانی باکسنگ ٹیم برطانیہ سے دونوں باکسرز کو لیے بغیر وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئی،تاہم ان کھلاڑیوں کا تب تک کچھ پتہ نہ چل سکا۔
نیوز ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق دونوں باکسرز کے دستاویزات ٹیم مینجمنٹ کے پاس ہیں،دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ اقدام کھلاڑیوں نے خود اٹھایا ہے تو ان کے مستقبل میں سنگین مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : نیوز ٹوڈے کے ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی انتظامیہ نے اس سلسلے میں برطانوی حکومت سے رابطہ کیا اور ان کو اس واقع کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔
برطانوی حکام کی جانب سے ان دو باکسرز کی تلاش شروع کی جا چکی ہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ تفصیلات ملنے پر پاکستانی حکام کو آگاہ کر دیا جا ئے گا ۔
مزید پڑھیں : ملکی اور غیر ملکی کوہ پیماہ کیمپ تھری سے روانہ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے