ممنوعہ فنڈنگ کیس : ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی مزید 5 متنازع کمپنیوں کی تفصیلات حاصل کر لیں
- 16, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا ہے۔
نیوز ٹوڈے : ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ان پانچوں کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں جمع کرائے گئے اثاثوں کے کاغذات میں کسی قسم کا کو ئی ذکر موجود نہیں ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے: ایف آئی اے کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں امریکا، انگلینڈ، آسٹریلیا، بیلجیئم اور کینیڈا میں موجود ہیں،ایف آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے ان کمپنیوں سے پیسہ وصول کر کے سیاسی مقاص کے لیے استعمال کیا ہے ۔
ایف آئی اے کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مذکورہ کمپنیوں میں سے کچھ بند ہیں جبکہ کچھ نے ابھی بھی اپنے آپریشنز جاری رکھے ہو ئے ہیں ۔
دوسری جانب حکومتی اتحاد کی جانب سے الزام لگایا جا رہا ہے کہ عمران خان نے ہسپتال کے لیے فنڈز اکٹھے کیے مگر اس فنڈ کو انہوں نے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا ،ان کا کہنا ہے کہ یہ صرف پاکستان سے دھوکہ نہیں بلکہ انہوں نے اپنے مداحوں کے جذبات کو بحی ٹھیس پہنچائی ۔
مزید پڑھیں : شہباز گل معاملہ: کیا عمران خان اور پرویز الٰہی میں اختلاف پیدا ہو جائے گا ؟
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے