جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے یو اے ای کا سب سے بڑا سول اعزاز

بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا سول ایوارڈ ’آرڈر آف زاید‘ سے نوازا گیا ہے ۔

 

 ابو ظہبی میں منعقد ایک تقریب میں متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید نے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ’آرڈر آف زاید‘ ایوارڈ  سے نوازا ، پاکستانی قوم کی جانب سے  قمر جاوید باجوہ کے اس اعزاز کو سراہا جا رہا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز ، چین کے صدر شی جن پنگ ، امریکی صدر جارج بش ، جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت اہم عالمی لیڈران کو ماضی میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے :یاد رہے کہ  سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دسمبر 2021ء میں اس ایوارڈ کو وصول کرنے والے آخری شخص تھے ۔

 

واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے وسطی ایشیائی ممالک کلی افواج کو بحی تربیت دی جا تی ہے،وسطی ایشیائی ممالک کی ترقی میں پاک فوج کا ایک اہم کردار  ہے ۔

 

مزید  پڑھیں : بھارت کا راوی میں چھوڑا گیا پانی کا ریلہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+