ولاد میر پیوٹن کی روسی خواتین کے لیے انوکھی پیشکش
- 19, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : ولادیمیر پیوٹن کی جانب سےروس کی آبادی بڑھانے کے لیے خواتین کو ایک منفرد اور اپنی نوعیت کی انوکھی پیشکش کی ہے ۔
نیوز ٹوڈے : روسی صدر ولادمیر پیو ٹن کی جانب سے خواتین کو 10 یا اس سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر رقم کی پیشکش کی گئی ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پیوٹن کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ جس خاتون کے 10 یا اس سے زائد بچے ہوں گے، ریاست اُنہیں رقم کے ساتھ ساتھ اعزازی ٹائٹل ’مدر ہیروئن‘ سے بھی نوازے گی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے بیان میں اس اسکیم کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت حکومت سوویت دور کے اعزازی ٹائٹل ’مدر ہیروئن‘ کو بحال کرتے ہوئے 10 یا اس سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر خاتون کو بھاری رقم بھی دے گی۔
روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن کے اعلان کے مطابق 10بچوں کو جنم دینے والی ماؤں کو پرورش کے لیے 13ہزار 500 سو پاؤنڈ بھی فی بچہ دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ روس کو اس وقت آبادی میں کمی کا سامنا ہے جس میں عالمی وبا کورونا وائرس اور یوکرین میں حملے کے بعد تیزی سے مزید کمی آئی ہے۔
واضح رہے کہ دوسری جانب روسی ماہرین کی جانب سے اس کوشش کو مایوس کُن قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں: ماہر فلکیات نے کم عمر ترین سیارہ دریافت کرنے کا دعوی کر دیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے