اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے جمیل فاروقی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
- 26, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : (اسلام آباد) جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت کی جانب سے معروف پاکستانی یو ٹیوبر اور اینکر پرسن جمیل فاروقی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : گرفتار جمیل فاروقی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا،جہاں ان کے کیس کی سماعت ہو ئی اور عدالت نے ان کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دیا ۔.
نیوز الرٹ ٹوڈے : پراسکیوٹر نے کہا کہ ملزم کا موبائل برآمد کر لیا گیا ہے، ملزم نے چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف کی تضحیک کی ہوئی تھی، ایف آئی اے کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ہم نے تفتیش مکمل کر لی ہے،لہٰذا جمیل فاروقی کو ہمارے حوالے کیا جا ئے تا کہ ہم کیس کو مزید آگے بڑھا سکیں ۔
واضح رہے کہ جمیل فاروق پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے مزاح اور طنز کا استعمال کر کے پاکستانی افواج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس آف پاکستان کی تضحیک کی ہے ، ان کو حال ہی میں کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا ۔
مزید پڑھیں: عمران خان کی دہشتگردی کے کیس میں عدالت میں پیشی،ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے