ایشیاء کپ 2022 : افغانستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج شام شارجہ اسٹیڈیم میں جلوہ گر ہونگی
- 30, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : ایشیاء کپ ٹورنامنٹ میں آ ج افغانستان اور بنگلا دیش آمنے سامنے ہونگی ،دونوں ٹیمیں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہو نگی ۔
نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ افغانستان اس سے قبل اپنا پہلا میچ سری لنکا کے خلاف کھیل چکی ہے ، افغانستان نے بہترین کھیل پیش کرتے ہو ئے سری لنکا کو شکست دی اور میچ اپنے نام کیا ۔
نیوز الرٹ ٹودے : واضح رہے کہ دونوں ٹیمیوں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے کھیلا جا ئے گا ۔
یاد رہے کہ پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان اس جمعہ کو میچ کھیلا جا ئے گا ،جس کے بعد فیصلہ ہو گا اتوار کو بھارت کی ٹیم کے ساتھ کون کھیلے گا ۔
اس سے قبل بھارت پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے چکا ہے ۔
مزید پڑ ھیں : کیا شاہین شاہ آفریدی کی غیر موجودگی میں محمد عامر کو ٹیم میں شامل نہ کرنا درست فیصلہ تھا؟
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے