قوم کا ایک بار پھر عمران خان پر اعتماد، سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کپتان نے 2 گھنٹے میں 500 عرب روپے جمع کر لیے
- 30, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستانی قوم نے ایک بار پھر عمران خان پر اپنا اعتماد ظاہر کر دیا جس کے بعد ایک بار پھر عمران خان کی پوری دنیا میں مقبو لیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : عمران خان نے کل ایک شو کا انعقاد کروایا جس میں پاکستان کے مقبول اور سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے ہوسٹنگ کی ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : نیوز ٹوڈے کی رپورٹس کے مطابق عمران خان کا یہ شو تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہا جس میں پوری دنیا سے عمران خان کو فون کالز موصول ہو ئیں اور کئی ملکوں سے لوگوں نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے بڑی بڑی رقم فراہم کی ۔
واضح رہے کہ اس فنڈ ریزنگ میں سب سے بڑی رقم 22 کروڑ روپے تھی جو کہ امریکہ میں مقیم ایک شخص نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے وقف کی ۔
دوسری جانب پورے ملک میں یہ بات زیر بحث ہے کہ عمران خان اس وقت مقبول لیڈر ہیں یا نوا ز شریف ،تاہم تجزیہ نگاروں کی رپورٹ کے مطابق اس وقت عمران خان ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں ۔
مزید پڑ ھیں : شہباز گل معافی مانگنے کے لیے تیار ،کیا یہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہے ؟
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے