پاک فضائیہ نے یوم دفاع کے لیے مختصر دستاویزی فلم ریلیز کر دی
- 01, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاک فضائیہ نے یومِ دفاع کے لیے مختصر دستاویزی فلم ریلیز کردی ہے، جس میں 1965 کی جنگ کا تفصیلی پس منظر بتایا گیا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : یومِ دفاع کی مناسبت سے یہ مختصر دستاویزی فلم پاک فضائیہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کی گئی ہے،سینکڑوں صارفین کی جانب سے اس فلم کو سراہا جا رہا ہے ۔
اس فلم کی تفصیل میں لکھا گیا ہے کہ’پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی ہے‘۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : اس فلم میں 01 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا پورا واقع تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ اس جنگ میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل نور خان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
اس فلم میں پاک فضائیہ کے سپاہیوں کی اس دلیری کو دکھایا گیا ہے جس کا مظاہرہ اُنہوں نے 1965 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے دوران کیا۔
مزید پڑ ھیں : عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے