گوگل نے پاکستان کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ایک سو دس ملین روپے دینے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : گوگل نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 110 ملین روپے کا اعلان کیا۔

 

نیوز ٹوڈے : پاکستان زیادہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے مہلک سیلاب کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے جس میں تقریباً 1,200 افراد ہلاک اور ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب چکا  ہے۔

 

واضح رہے  کہ گوگل نے جمعرات کو سیلاب متاثرین کے لیے 500 ملین ڈالر (110 ملین روپے) عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے تا کہ پاکستان کی بروقت مدد  کی جا سکے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : گوگل کمپنی حکام کی جانب سے بیان دیا کہن آفت کے اس دور میں گوگل پاکستانیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ہم ان کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں ، بیان دیتے ہو ئے کہا گیا  کہ گوگل پاکستان کو 500 ملین ڈالر کا عطیہ کرے گا تا کہ پاکستانیوں کو  اس  مشکل وقت سے نکالا جا سکے ۔

 

یاد رہے کہ ان کی جانب سے مقامی تنظیموں کو بھی سراہا گیا جو  اس وقت  امدادی کاروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں ۔

 

واضح رہے کہ گوگل کے ملازمین بھی اس نازک وقت میں عطیات دے رہے ہیں۔

 

گوگل کا مقصد سیلاب متاثرین کے لیے عطیات اور فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے پہل کرتے ہوئے اپنی مدد کو بڑھانا ہے تاکہ تباہی کے درمیان اپنی زندگیاں گزارنے والے ساتھی شہریوں کی مدد کی جا سکے۔

 

مزید پڑ ھیں  :

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کیلئے ترک وزراء پاکستان پہنچ گئے

 

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+