اسرائیل میں پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس کا انعقاد ،53 ممالک کی شرکت

بریکنگ نیوز ٹوڈے : اسرائیل میں پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں  عالمی سطھح کے بڑے رہنمائوں  مثلاًیورپی وزرا اور اعلیٰ ماہرینِ صحت نے شر کت کی ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ آج سے شروع ہونے والی کانفرنس تین دن تک تل ابیب میں جاری رہے گی۔

 

تل ابیب میں اس کانفرنس کے دوران یورپ میں صحت کی صورتحال کی بہتری کے لیے مشترکہ منصوبے پر بات چیت ہوگی۔

 

دوسر ی جانب صحت کے بحران اور علاقائی تعاون سمیت دیگر معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔

 

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کانفرنس میں 53 ممالک کے نمائندے حصہ لے رہے ہیں۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس پہلی مرتبہ اسرائیل میں متعقد ہونے جا رہی ہے جس میں پوری دنیا سے کئی صحت کے ماہرین شرکت کر رہے ہیں ۔

 

یاد رہے کہ کورونا کے بعد پوری دنیا کو وبا سے خطرہ لاحق ہے ، اگر چہ کئی ممالک نے کورونا پر  قابو پا لیا ہے مگر  اس کے بر عکس سب ممالک اس وبا سے محتاط ہیں۔

 

مزید پڑ ھیں : پاکستان کو سیلاب کے باعث صحت کے بڑے بحران کا خدشہ در پیش

 

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+