پاک انگلینڈ میچ کی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع
- 22, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی وصول کی جو کہ وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروادی گئی ہے ۔
نیوز ٹوڈے : اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ کرکٹ نے ایک مرتبہ پھر پوری قوم کو متحد کرنے میں مدد کی ہے ، جہاں کرکٹ کی بات ہو وہاں سب پاکستانیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس عظیم مقصد میں حصہ ڈالنے پر تمام شائقینِ کرکٹ کے شکر گزار ہیں ، انہوں نے کہا جتنا فینز اپنی ٹیم کو اسپورٹ کرتے ہیں ٹیم کو اتنا اعتماد ملتا ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : دوسری جانب رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پی سی بی تمام سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑا ہے، ہم پوری کوشش کریں گے کہ جو میچ کے ذریعے امداد اکٹھی ہو اس کو بر وقت سیلاب متاثرین تک پہنچایا جا ئے ۔
خیال رہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث اب تک تقریباً 1500 سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں ۔
مزید پڑ ھیں : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے