بھارت کی شر پسندی بے نقاب ، ٹوئٹر نے پاکستان اور چین مخالف ہزاروں بھارتی اکائونٹس بند کر دیے
- 23, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : بھارت ماضی کی طرح اپنے اشتعال انگیز اقدامات سے ہٹ نہ سکا ۔ بھارت نے ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر پر پاکستان اور چین کے خلاف اوچھا پروپیگینڈا کیا جس کے باعث 24 اگست کو ٹوئٹر کو ہزاروں بھارتی اکاؤنٹ بند کر دیے گئے ۔
نیوز ٹوڈے : امریکی یونیورسٹی اسٹین فورڈ بھارت کے جھوٹے ٹوئٹر اکاونٹس منظر عام پر لے آئی جس کے بعد پوری دنیا کی جانب سے بھارت کی اس حرکت پر کی تنقید کی جا رہی ہے ۔
امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دلی میں کھولے گئےاکاؤنٹ آپریٹرز خود کو کشمیری ظاہر کر کے ٹوئٹس کرتے تھے، جس سے پاکستان اور چین پر لفظی وار کیے جاتے تھے ۔
عالمی ادارے کی تحقیق کے مطابق ٹوئٹس کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں امن کے جھوٹے دعوے بھی کئے گئے مگر ان کا راز اب فاش ہو چکا ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے علاوہ آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی کی بھی تحقیق میں ایسے حقائق سامنے آئے ہیں جس میں بھارتی غیر قانونی اقدامات کا ذکر کیا گیا ہے ۔
مزید پڑ ھیں : گوگل نے پاکستانیوں کیلیے 15 ہزار اسکالر شپس دینے کا اعلان کر دیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے