صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا
- 23, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ۔
نیوز ٹوڈے : اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو گھر میں قتل کر دیا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : میڈیا رپورٹس کے مطابق اناکشاف ہو ا ہے کہ ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کو پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
دوسری جانب پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے، جو بھی حقائق سامنے آئیں گے ان کو جلد سامنے لایا جا ئے گا ۔
واضح رہے کہ اس سانحے کے بعد مقتولہ سارہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دی گئی ہے ۔
اسلام آباد پولیس حکام کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ واقعے کی جگہ کا فارنزک مکمل کر لیا گیا ہے جس سے کیس کی تفتیش میں مزید معلومات حاصل ہو سکتی ہیں ۔
مزید پڑ ھیں : سوات میں دھماکا:رکن امن کمیٹی سمیت 5 افراد شہید ،2 پولیس اہلکار بھی شہید افراد میں شامل
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے