پاک فوج کا 1 ہیلی کاپٹر گزشتہ شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ،6 اہلکار شہید
- 26, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاک فوج کےادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ پاک فوج کا 1 ہیلی کاپٹر گزشتہ شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ۔
نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹس سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 فوجی اہلکار شہید ہو ئے ہیں ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے بتایا ہے کہ شہداء میں پائلٹ میجر محمد منیب افضل، پائلٹ میجر خرم شہزاد شامل ہیں۔
خیال رہے کہ آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں نائیک جلیل، صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران اور سپاہی شعیب بھی شامل ہیں۔
یاد رہے کہ حال ہی میں اس سے قبل بھی ایک حادثہ پیش آیا تھا جس میں پاک فوج کے جوان شہید ہو گئے تھے ۔
مزید پڑ ھیں : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے 11 لاکھ سے زائد غیر قانونی اور اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے والے اکائونٹس کو بند کر دیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے