کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کو گلوبل کمپیٹیشن آف ریویو نے تھری سٹار ریٹنگ سے نوازا،جانیے خبر کی تفصیل

بریکنگ نیوز ٹوڈے:کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان جو نیم عدالتی ادارہ ہے جو پاکستان کی معیشیت کی ترقی اور فائدے کے لئے دوسری کمپنیوں کے درمیان صحت مند مسابقت کو فروغ دیتا ہے۔  اس کو لندن میں تھری اسٹار ریٹنگ سے

 

نوازا گیا۔

نیوز ٹوڈے:پاکستان کے مسابقتی کمیشن کو لندن میں قائم گلوبل کمیشن آف ریویو نے دنیا کے اعلی عدم اعتماد مقابلے کی اتھاریٹیز کی درجہ بندی میں تھری اسٹار ریٹنگ سے نوازا گیا۔ اس کا تجریہ ایک سے پانچ اسٹار کے پیمانوں پر

 

اتھارٹی کی شرح پر کرتا ہے۔

 نیوزالرٹ ٹوڈے:سی۔سی پی کی تھری اسٹار ریٹنگ اسے سوئٹرلینڈ، بیلجیم، رومانیہ،اسرائیل اور ساؤتھ افریقہ کے برابر لاتی ہے۔ جی۔سی۔آر کی درجہ بندی کا نفاذ اور تھری سٹار ریٹنگ کی درجہ بندی روز کی فراہم کردہ معلومات ڈیٹا

 

کی جانچ پڑتال ایک آزاد عمل کا نتیجہ ہے۔

 

مزید پڑھیں: لند ن میں مریم اورنگزیب اور پی ٹی آئی جیالوں کے درمیان جھڑپ ، کئی لوگ چور اور ڈاکو کے نعرے لگاتے رہے

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+