پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کی بحالی کے لیے خراب ریلوے ٹریکس پر کام شروع کر دیا، جانئے خبر کی تفصیل۔

بریکنگ نیوزٹوڈے:ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں اور مال بردار ٹرینوں کی بحالی کے للئے ریلوے ٹریک پر کام شروع کردیا۔ انجینروں اور کارکنان کی ایک بڑی ٹیم نے سیلابی پانی کوہٹانے اور تباہ شدہ

ٹریک پر کام شروع کردیا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق ریلوے ٹریک کی بحالی کے لئےمعائنہ (انسپیکشن ٹرائل رن) بھی شروع  کردیا گیا۔پی آر حکام نے کیرج ڈیپارٹمنٹ کو تکنیکی کام کو 5 اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

 

 نیوزٹوڈے:پہلے مرحلے میں 1 اکتوبر سےمال بردار گاڑیاں چلانے، پانی کے کم ہونے اور سگنلز اور پلوں کی تعمیعر سے جوڑا گیا ہے۔

 

اعلی انتظامی آفیسر نے بھی اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ریلوے کا عملہ مسافر گاڑیوں کی بوگیوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:انہوں نے بتایا ہے کہ ٹرین آپریشن دوبارہ شروع کرنے سے پہلے مسافر بوگیوں اور ورکشاپوں میں موجود افراد کی دیکھ بھال کی جائے گی۔اس کے علاوہ چیف انجینر عامر نثار نے کہا ہے کہ ریلوے کے انفراسٹرکچر

کو بہتربنانے کے لیے ٹیم دن اور رات کی شفٹوں میں کام کرئے گی۔

اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے ٹریک کے ہر حصے کو مرمت کیا جارہا ہے جہاں سے وہ تباہ ہیں۔

 

مزید پڑھیں: پاک فوج کا 1 ہیلی کاپٹر گزشتہ شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ،6 اہلکار شہید

 

 

 

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+