دبئی پورٹ آپریٹر کا پاکستان میں صنعتی پارک بنانے کا منصوبہ، جانیے خبر کی تفصیل

بریکنگ نیوزٹوڈے:دبئی میں قائم عالمی لاجسٹکس اور ٹرمینل پورٹ آپرئیٹرز ڈی پی ورلڈ کراچی بندرگارہ پر کام کررہا ہے یہ عالمی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے پاکستان میں صنعتی پارک بنانے کا منصوبہ بنارہا ہے۔

 

ڈی پی ورلڈ کے مالک اور شیخ سلطان احمد بن سلیم نے میڈیا سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معشیت مضبوط بنیادیں اور مثالی مقام رکھتی ہے۔

 

نیوزٹوڈے:ڈی پی چئیر مین نے حاضرین کو یہ بھی بتایا ہے کہ کمپنی سیلاب زدگان کے نقصان سے نجات کے لئے لاکھوں ڈالر کا عطیہ دے رہی ہے۔مشرقی بعید ممالک پیداواری کی لاگت کو کم کرنے کے لئے اپنی صنعتیں پاکستان

میں منتقل کرنے پر غور کررہے ہیں۔

بڑھتی ہوئی اجرتوں کی وجہ سے بھی چین علاقائی  مینوفیکچرنگ کے لئے بھی مہنگی منڈی بن گیا ہے۔

 

موسلادھار بارشوں اور طوفانی سیلاب نے 20 لاکھ مکانات کے ساتھ ساتھ درجنوں سٹرکیں اور ریلوے ٹریکس تباہ کردیے ہیں۔پاکستان عالمی گرین گیسوں کے اخراج میں 1 فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتا ہے لیکن اس کا جغرافیائی محل

وقوع اسے موسمیاتی تبدیلیوں کے لئے خطرناک بناتا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ سیلاب سے 30 سے 40 بلین ڈالر لاگت آئے گی۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:انہوں نے مزید وضاحت کی ہے کہ قدرتی وسائل اور ٹیلنٹ موجود ہے جس وجہ سے پاکستان سیلاب کے بحران کے باوجوداقتصادی صلاحیت رکھتا ہے۔

 

مزید پڑھیں: فی تولہ سونے کی قیمت میں 6800 روپے کی کمی

 

 

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+