پنجاب حکومت نے صحت کارڈ میں دل اور جگر کا علاج شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پنجاب حکومت کا صحت کارڈ میں ایک اوراقدام، صحت کارڈ میں دل اور جگر کی پچیدہ سرجری شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اس کے علاوہ اس میں بچوں کی دل کی سرجری بھی شامل کی جائے گی۔

 

نیوزٹوڈے:صحت کارڈ کے ذریعے علاج کے لئے مختص رقم میں اضافے کے لئے بھی منظوری دے دی گئی۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صحت کارڈ میں دل اور جگر کی پچیدہ سرجری کو شامل کیا جائے گا اور اس کے لئے سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ نجی ہسپتالوں کے ماہرین بھی معاونت کریں گے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:پنجاب حکومت کے مطابق نجی ہسپتالوں کے تعاون سے چھوٹے بچوں کی دل کی سرجری بھی اس میں شامل کی جائے گی۔

 

مزید پڑھیں: چینی سائنسدانوں نے 10 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ماسک ایجاد کرلیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+