چین کا ترقی میں ایک اور اقدام، 15 سیکنڈ میں 12 ٹن پانی اٹھانے والا فائر فائٹرطیارہ تیار کر لیا، جانیے خبر کی تفصیل۔۔
- 28, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے:چین نے اپنی مصنوعات کی بدولت پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے یہ ایجادات میں بہت آگے نکل گیا ہے، چین کی بنی چیزیں ہر ملک میں استعمال کی جاتی ہیں۔
اسی طرح چین نے ایک اور ایجاد میں اضافہ کرکے حیران کردیا ہے، اس نے ایسا طیارہ تیار کیا ہے جو 15 سیکنڈ میں 12 ٹن پانی اٹھا سکتا ہے اس طیارے کو فائر فائٹر کا نام دیا ہے۔
نیوزٹوڈے:انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق چائنہ نےاے۔جی600 ایم بنایا ہے،یہ طیارہ 15 سیکنڈ کے اندر 12 ٹن پانی اٹھا سکتا ہے اس نے اپنے پہلے تجربے میں کامیابی حاصل کی۔
رپورٹ کے مطابق چین کے ایک اخبار نے ایوی ایشن کارپوریشن انڈسٹری سے انٹریو لیا جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ 2 کمپنیوں نے ایوی ایشن ادارے سے طیاروں کو خریدنے پر معاہدے پر دستحط کیے ہیں۔
چین کے ادارے ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ تجربے کے دوران طیارے کو کوئی بھی نقصان نہیں پہیچا اور یہ تجربے میں کامیاب رہا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ اس میں ایسے آلات لگائے گئے ہیں کہ وہ ہنگامی صورتحال میں مدد فراہم کریں گے۔
مزید پڑھیں: ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 2 کروڑ 70 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد ہونے کے امکانات،جانئے خبر کی تفصیل۔۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے