وٹس ایپ کے صارفین کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ، جانیے خبر کی تفصیل۔۔
- 28, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:وہ افراد جو وٹس ایپ کا استعمال کررہے ہیں ان کو وٹس ایپ نے مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طورپر ایپ کو اپ ڈیٹ کریں۔ اس ایپ کے پرانے ورژن میں سکیورٹی کا مسئلہ آرہا ہے جس کے باعث اس ورژن کو
تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے۔
یہ مسئلہ ان صارفین کو پریشان کر سکتا ہے جو پرانا ورژن استعمال کررہے ہیں۔
نیوزٹوڈے:وٹس ایپ کی ویب سایٹ نے مزید کہا ہے کہ حملہ آور انٹریگراور فلو کی مدد سے میل وئیر،سپائی وئیر یا اس کے علاوہ سپائی کرنے والے نقصان دہ سافٹ وئیر انسٹال کرسکتے ہیں۔ وڈیو کال کی مدد سے ڈیوائس کو نشانہ
بنایا جاتا ہے۔
کمپنی نے اپنے صارفین کے لئے بہت خطرہ قرار دیا ہے۔ اگر صارفین اس سے بچنا چاہتے ہیں تو نیوورژن کو انسٹال کریں۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ سکیورٹی خطرے کے علاوہ ایپ کو اپ ڈیٹ رکھنا چاہیے اس کی مدد سے آپ نئے فیچزز سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ گذشتہ دنوں وٹس ایپ کے فیچر کو محدود کرنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔
تبصرے