رولیکس،کیا واقعی غیر منافع بخش کپمنی ہے؟ خبر کی تفصیل جانیں..

بریکنگ نیوزٹوڈے:رولیکس جو گھڑیاں بنانے کی کمپنی ہے، اس کا نام پوری دنیا میں مشہور ہے یہ کمپنی روزانہ تقریبا 2 ہزار سے زیادہ گھڑیاں تیار کرتی ہے، اس برانڈ کی لگژری گھڑیاں پوری دنیا میں مشہور ہیں۔

 

اس کی بنیاد1905 میں لندن میں ہنس ولسڈروف اور الفرئیڈ ڈیوس نے رکھی تھی حال ہی میں یہ دنیا کے بہترین برانڈز میں سے اس کا نام 57 نمبر پر آیا ہے۔اس کا نام دنیا کے ہر کونے میں گونجتا ہے۔

نیوزٹوڈے:یہ کمپنی دوسری کمپنیوں کی طرح کام نہیں کرتی اس کے کام کرنے کا انداز مختلیف ہے حتی کہ ان کے کاروبار کرنے کا انداز بہت الگ ہے۔

 

رولیکس کمپنی اپنے ملازمین کو تنحواہ دیتی ہے اور بقیہ کا منافع خیراتی ادارے کو دیتی ہے، اس لئے انہیں ایک غیر منافع بخش کمپنی سمجھا جاتا ہے۔ غیر منافع بخش ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ کمپنی پیسہ کمانےاور مثبت نتائج کرنے کا تجربہ نہیں رکھتی۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے: تاہم رولیکس اپنے دوسرے حریفوں سے مختلف ہے اس کا کوئی بھی سرمایہ کار یا مالک نہیں ہے جو کمپنی کو چلانے کے طریقوں کے بارے میں کہہ سکے۔

 

اس لئے یہ کمپنی  اپنےمنافع کی بڑی رقم خیراتی اداروں اور سماجی کارکنان کو عطیہ کرتی ہے۔

 

مزید پڑھیں: یا ماہا کمپنی نے 0 فیصد مارک اپ کے ساتھ قسطوں پر بائیک دینے کا اعلان کر دیا ، جانئے خبر کی تفصیل

 

 

 

 

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+