پاکستان کا ڈیجیٹل دنیا کا خواب پورا ہونے کو ہے، 5جی ٹیکنالوجی کا منصوبہ تیار،جانیے خبر کی تفصیل۔

بریکنگ نیوز ٹودے:پاکستان کو ڈیجیٹل بنانے کا خواب پورا ہورہا ہے جلد ہی5جی ٹیکنالوجی کا آغاز ہونے والا ہے۔حکومت ٹیلی کام آپرئیٹر کی جانب سے اگلی جنریشن کےوائرلیس نیٹ ورک کے کامیاب ٹرائلز کے بعد2023 تک 5جی ٹیکنالوجی آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:5جی ٹیکنالوجی 5وی جنریشن کے لئے وائرلیس نیٹ ورک کی رفتاراور ردِعمل  کو بڑھانے انجینرز کی سیلولر ٹیکنالوجی کی تازہ ترین تکرار ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:پاکستان ملک میں 5جی ٹیکنالوجی کی تیاری کے لئے روڈ میپ تیار کر رہا ہے۔ اس کا اصل مقصد آنے والے سال 2023 میں 5جی کا سپیکٹرم نیلام کرنا ہے۔

 

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں میں پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ کے لئے بھی منصوبے کا آغاز جلد متوقع ہے۔

 

مزید پڑھیں: وٹس ایپ کے صارفین کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ، جانیے خبر کی تفصیل۔۔

 

 

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+