آڈیو لیکس معاملہ: قومی سلامتی کا اجلاس منعقد ،اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی منظوری
- 29, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : قومی سلامتی کمیٹی نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی سرپرستی میں آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کے لئے اعلی اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دی ہے ۔
نیوز ٹوڈے : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت وزیراعظم ہا ئوس میں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا کے علاوہ سروسز چیفس، حساس اداروں کے سربراہان اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے شرکت کی ۔
رپورٹس کے مطابق اس اجلاس میں آڈیو لیکس کے معاملے پر غور کیا گیا۔
اس کے علاوہ حساس اداروں کی جانب سے حکومت ارکان کو اس نوعیت کے مسائل سے بچائو کے لیے حکمت علی پر زور دینے کی تنقید کی گئی ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : پاکستان کی سیاست میں یوں تو ہر موڑ پر ایک نیا موڑ ہے مگر آ ج کل یہ آڈیو لیکس کے باعث تمام سیاستدانوں کے لیے غیر قانونی اور غیر اخلاقی کاروائیوں کو چھپانا کافی مشکل ہو گیا ہے ۔
سوشل میڈیا پر بھی آڈیو لیکس کا معاملہ ہر جگہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس پر تمام سوشل میڈیا صارفین اپنا اپنا تجزیہ پیش کر رہے ہیں ۔
مزید پڑ ھیں : سندھ کے شہر دادو میں سیلاب متاثرین کیلئے آنے والا طبی سامان چوری ہو گیا
خاص خبریں
-
عمران خان کو ڈیل کی پیشکش نہیں ہو رہی، فیصل واوڈا
-
امریکی ریاستیں پیدائشی حق شہریت منسوخ کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سخت کھڑی ہیں
-
مارکو روبیو کے امریکی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالتے ہی محکمہ خارجہ کے کئی اہلکار مستعفی ہو گئے
-
پیوٹن یوکرین کے معاملے پر مذاکرات کی میز پر نہ آئے تو روس پر پابندیاں لگا سکتا ہوں: ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے