امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ، ایک امریکی ڈالر 229 روپے کا ہو گیا.
- 29, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز:ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کی وجہ روپے کی قدر بحال ہونا شروع ہوگئی، امید ہے مہنگائی پر بھی کنٹرول کر لیا جائے گا۔
نیوزٹوڈے:پچھلے5 دنوں سے امریکی ڈالر میں کمی ہوتی نظر آرہی ہے، پچھلے 5 دنوں میں ڈالر10 روپے 71 پیسے سستا ہوچکا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 229 روپے کا ہوگیا ڈالر 3 روپے 12 پیسے سستا ہوا۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستہ ہوکر 230 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیں: رولیکس،کیا واقعی غیر منافع بخش کپمنی ہے؟ خبر کی تفصیل جانیں
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے