مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کا اعلان۔

بریکنگ نیوز:کراچی والوں کے لئے خوشخبری، نیپرا نے اعلان کیا ہے کہ بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی ہوگی۔ چیرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے الیکٹرک کو ہدایت کی ہے کہ وہ سستی بجلی پیدا کرنے کرئے۔

 

کے الیکٹرک کی اگست میں

فیول چارجز ایڈجسمنٹ  کی  کیس پر سماعت توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں ہوئی جو نیپرا کے چیر میں ہیں۔ اس میں الیکٹرک  نے بجلی کو سستی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بجلی کو 4 روپے 21 پیسے سستی کرنے کا کہا گیا ۔

 

اس پر کے کے کارکن کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے سستی بجلی لے کر اپنی بجلی مہنگی بنا رہا ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ نیپرا نے یہ کہا ہے کہ کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے بجلی 13 روپے 61 پیسے میں لیتا ہے اور 37 روپے سے بھی زیادہ میں بنا رہا ہے۔  اور نیشنل گرڈ کے مقابلے میں کے الیکٹرک  زیادہ مہنگی بجلی بنارہا ہے یہ 24 روپے فی یونٹ زیادہ مہنگی بنا رہا ہے۔

 

اس کے علاوہ نیپرا نے کہا ہے کہ اگر کے الیکٹرک اپنی قیمت کم کرتا ہے تو عوام کو 6 روپے تک رعائت مل سکتی ہے۔اس کے بجلی سستی کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔

 

چیئر مین نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی ہوگی اور کراچی کی عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہم کھلی کچہری لگائیں گے۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم اور پلانٹ میں خرابی کو دور کرنے کے لئے ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

 

مزید پڑھیں: سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے بچنے کے لئے کراچی میں مین گیس پائپ لائن کا افتتاح ہوگیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+