اسٹیٹ بینک آف پاکستان75 روپے کانوٹ آج سے جاری کرے گا ،جانیے خبر کی تفصیل.

بریکنگ نیوز:اسٹیٹ بن آف پاکستان آج یعنی 30 ستمبر سے پچھتر روپے کا نوٹ جاری کردئے گا، بینک یہ نوٹ 2000 عام لوگوں کے لئے جاری کرئے گا۔

 

 نیوزٹوڈے:تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بنیک آف پاکستان کے صدر دفتر میں پاکستان کی سالگرہ یعنی 14 اگست  مناتے ہوئےاس کا ڈیزائن پیش کیا گیا۔   پاکستان کی 75 وی سالگرہ کے موقع پر اور اس کی مناسبت سے اس کا ڈیزائن پیش کیا۔اس کا ڈیزاین مقامی آرٹسٹوں اور اسٹیٹ بنیک  نے بنایا تھا۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:نوٹ کے اوپر قائداعظم ، فاطمہ جناح، علامہ اقبال اور سرسید احمد خان کی تصویر ہے اس کے علاوہ نوٹ کی پچھلی سائیڈ پر مارخور اور درخت کی تصویر ہے اور اس کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے میں مدِنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا ہے۔

 

مزید پڑھیں: مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کا اعلان۔

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+