امریکی ڈالر کی قدر میں آج مزید کمی ، انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے 63 پیسے کا ہو گیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : حالیہ  دنوں میں  امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں روپے کی قدر مسلسل مضبوط ہوتی نظر آ رہی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے : معاشی ماہرین  کی رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے   کہ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد 228 روپے تک پہنچ چکا ہے ۔

 

خیال رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ 6 سیشنز میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہو چکا ہے ۔

 

ڈالر کی قیمت میں پچھلے دنوں کی کمی کے بعد پاکستان پر 1350 ارب روپے کے قرضوں کا بوجھ کم ہوا ہے۔

 

اس بات کا ذکر پاکستان کے وزیر خزانہ بھی کر چکے ہیں کہ ان کے واپس آنے سے  ڈالر سستا ہوا اور نتیجے میں پاکستان کے کئی ارب ڈالرز کے قرضے کم ہو گئے۔

 

مزید پڑ  ھیں  : سندھ کی عوام کو آٹا65 روپے کلو ملے گا، 700 سیلز پوائنٹس قائم، شرجیل میمن

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+