پاکستان بھر میں کہیں سے بھی ایس ام ایس کے ذریعے بینک اکائونٹ کھلوائیں ،

بریکنگ نیوزٹوڈے:ٹیکنالوجی اور سائنس میں ترقی کی بدولت ہم نے اپنے لئے بہت سی آسانیاں خرید لی ہیں۔ جیسے ہم اب گھر بیٹھے پیسے کماسکتے ہیں اسی طرح ہم اپنے بہت سے کام بھی گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔

 

بینک کا اکاؤنٹ کھلوانا بہت سے لوگوں کے لئے مشکل کام لگتا ہے ہر بینک کی اپنی اپنی شرائط ہوتی ہیں اور سوالات پوچھے جاتے ہیں اگرآپ ملازمت کرتے ہیں تو کاغذی کاروائی پر بھی وقت لگتا ہے۔

 

اسی طرح سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک نئی سروس متعارف کروائی ہے جس کی مدد سے آپ گھر سے اپنے موبائل کی مدد سے بینک کا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس موبائل ڈیٹا بھی موجود نہیں ہے تو آپ صرف ایس ایم کی مدد سے آکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے:آپ اپنا بینک آکاؤنٹ اسٹیٹ بنیک کی آسان موبائل اکاؤنٹ سروس کی مدد سے اس نمبر پر#2262٭ ایس ایم کر کے کیس بھی بینک میں گئے بغیر آکاونٹ کھول سکتے ہیں کھول سکتے ہیں۔اس کے لئے آپ کو صرف آپ کے شناحتی کارڈ کی ضرورت ہوگی۔

 

آپ ایس ایم ایس بیجھنے کے بعد رجسڑڈ ہوجاتے ہیں اور بینک کا انتحاب کرنے کے بعد اپنا شناحتی کارڈ نمبر ایڈ کرکے پن فراہم کرنے کی اجازت ملتی ہے۔

 

وزیراعظم سٹریٹجک ریفارمز یونٹ کے سربراہ سلمان صوفی نے ٹویٹ کرنے یہ کہا ہے کہ مالی نظام میں شمولیت کے لئے ٹرانس جینڈر اور عورتوں کے لئے آسانی ہونی چاہیے وہ خواتین جن کو گھر سے نکلنے میں مشکل ہوتی ہے وہ گھر بیٹھے آکاؤنٹ کھولیں۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:اس میں زیادہ آسانی ملازمت والے لوگوں اور عورتوں کے لئے آسانی ہے۔

 

مزید پڑھیں: سندھ کی عوام کو آٹا65 روپے کلو ملے گا، 700 سیلز پوائنٹس قائم، شرجیل میمن

 

 

 

 

 

 

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+