ریجیم چینج،امریکی سازش ، عثمان بزدار اور کئی معاملات میں حیران کن انکشافات
- 30, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے: پاکستان کی سیات میں آج کل آڈیو لیکس کے ٹرینڈ نے طوفا ن برپا کیا ہوا ہے مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ سیاستدانوں کے بعد قومی سلامتی کے محافظوں کی بھی ٹاپ سیکرٹ کالز لیک ہونے لگی ہیں ۔
نیوز ٹوڈے : حال ہی میں شہباز شریف ، مریم نواز اور عمران خان اکی کال لیک کی گئی تاہم اب ہیکر کی جانب سے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجودہ کی آڈیو کال بھی لیک کر دی گئی ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : جنرل باجوہ کی لیک ہونے والی کال میں سنا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے اور عمران خان کے بیچ میں ہونے والے تنازع پر بات کر رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ مجھے کہا گیا کہ علیم خان کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنا دیں گے اور بعد میں بیان دیا گیا کہ فوج کو سیاست سے دور رہنا چاہیے ۔
اسے کے علاوہ امریکی سازش اور ریجیم چینج کے حوالے سے بھی اس کال میں کئی اہم انکشافات ہو چکے ہیں جس سے کافی کچھ عوام کے سامنے آ چکا ہے ۔
کال میں سنا جا سکتا ہے کہ جنرل باجوہ عمران خان کے روس کے دورے سے مطمئن تھے تاہم اسے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے جو بیان بازی کی گئی وہ فوج اور قومی سلامتی کے لیے نا قابل برداشت تھی ۔
مزید پڑ ھیں : سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، تمام ویڈیوز ڈیلیٹ، جانیے خبر کی تفصیل۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے